Pages

Sunday, 6 October 2013

Tere Siwa

میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے !!

تو پھر اگر دُنیا کے غموں نے تمہیں تھکا دیا ہے تو کوئی غم نا کرو.
ہو سکتا ہے اللہ تمہاری دعاؤں کی آواز سننے کا خواہاں ہو۔
تو پھر رکھو سر کو سجدے میں اور
کہہ دو جو کچھ دل میں ہے۔
اور بھول جاؤ سب غموں اور مصیبتوں کو!!

No comments:

Post a Comment